22 مئی، 2016، 12:44 AM

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے دوران 5 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے دوران  5 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں 5 کشمیری نوجوان ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےانڈین ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں 5 کشمیری نوجوان ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔اس جھڑپ میں  ہندوستان کے دو فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مارے جانے والے کشمیری نوجوانوں کے حوالے سے رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ان نوجوانوں کو ہندوستانی فورسز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران سری نگر سے 81 کلومیٹر دور واقع ضلع کپواڑہ کے ایک گاؤں ڈروگمولا میں مقابلے کے دوران ہلاک کیا۔

News ID 1864185

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha